India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 نوکر آقا کے علاج کے لیے حکیم صاحب کے ساتھ اور کن لوگوں کو لایا؟
مختصر جواب
10 اشتہارات ' ضرورت نہیں ہے ' کے
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
ان کے ساتھ تین بندے اور تھے جنہو نے اتے ہے سلام کیا اور ایک کونے می جا کے کھڑے ہو گئے

ایک بندے کی بغل میں کپڑے کا تھان تھا دوسرے کے ہاتھ میں لوٹا تھا اور تیسرے کے کندھے پر پھاوڑا اور جب آقا نے نوکر سے پچا یہ کون لوگ ہیں تو اس نے کہا کے وکٹ کا کچھ پتا نہیں ہوتا خدا نہ خواستہ کوئی ایسی ویسی بات ہو جائے تو وہ درزی کفن سینے کے لئے دوسرے سحاب غسل کے لئے اور تیسرے کورگن 

نوکر نے یہ کہا کے ایک ساتھ اسی لئے لے آیا ہے کے بار بار نہ جانا پڑے 
Similar questions