India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 " نسیم تیر سی چھاتی کے پار گزرے ہے " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
شاعر غم کا موسم بیان کرنے کی کوشش کر رہا ہے کے حلانکے ہوا بھی چل رہی ہے لیکن اس می وہ بات نہیں جو ایک اچھی ٹھنڈی تازہ ہوا می ہوتی ہے بلکے ہوا ایسی ہے کے وہ چھاتی کے پار گزر رہی ہے بلکل ویسے جیسے تیر گزرتا ہے چھاتی کے آر پار

یہ تیر کی مصال اسی لئے دی گی ہے کیونکے تیر بوحت زور سے لگتا ہے اور آر پار نکل جاتا ہے

شاعر کا مطلب یہ ہے کے موسم جیسا بھی ہو اگر اندر کا موسم نہ اچھا ہو تو کچھ بھی اچھا نہیں لگتا 
Similar questions