1 شاعر نے دل کو نرالی بستی کیوں کہا ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
5
شاعر نے دل کو نرالی بستی اسی لئے کہا ہے کیونکے دل بوہت نازک ہوتا ہے وہ بوہت ہی سستی کےمت میں بک جاتا ہے اور وہ ہے ایک نظر جیسے کوئی محبوب ہو اور وہ ایک نظر بھر کے دیکھے تو دل بک جاتا ہے اور اسس چیز کی پروا بھی نہیں کرتا کے یہ ٹوٹ جائے گا اور خواری اٹھاے گا لیکن دل یہ باتیں نہیں سمجھ پتا کے جو وہ کر رہا ہے اسکا کیا انجام ہو سکتا ہے لیکن وہ ووہی کرتا ہے جو اس نے کرنا ہوتا ہے اسی لئے شاعر نے اسکو نرالی ہستی کا نام دیا ہے
دل ایک ایسی چیز ہے جو سب کی سمجھ سے بھر ہے نہ وہ دماگ کی سنتا ہے نہ وہ انسان کی اسی لئے شاعر نے اس کو بوہت نرالا کہا ہے ایسی چیز وہ جو سب سے الگ ہو اور سب کی سمجھ سے بھر ہو
دل ایک ایسی چیز ہے جو سب کی سمجھ سے بھر ہے نہ وہ دماگ کی سنتا ہے نہ وہ انسان کی اسی لئے شاعر نے اس کو بوہت نرالا کہا ہے ایسی چیز وہ جو سب سے الگ ہو اور سب کی سمجھ سے بھر ہو
Similar questions