India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 نظم کے پہلے بند میں " آوارۂ غربت " اور " کنعان وطن " سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
13 او دیس سے آنے والے بتا !
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
3
وارۂ غربت سے مرد ہے پردیس میں   رہنے والا یا وہ شخص جو پردیس میں   رہ رہا ہے اور وہ یہ کہ رہا ہے وہ سخص جو پردیس میں رہ رہا ہے اسکو پیچھے دیس می ہونا والا حال بتا

کنعان وطن سے مراد ہے ملک شام کا ایک مقام جہاں حضرت یوسف پیدا ہوئے تھے اسی لئے یہ الفاظ استعمال کے گئے ہیں اور اسس سے یہ مراد ہے 
Similar questions