India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 افق پر برق سی لہرانے سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
13 آندھی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
افق کا مطلب ہوتا ہے آسمان اور برق کا مطلب ہوتا ہے بجلی

اس کا مطلب یہ ہے کے آسمان پر بجلی لہرا رہی ہے جیسے ہے اندھی آ رہی ہے یا اندھی کی شدت اتنی زیادہ ہے کے آسمان پر بجلی لہراتی ہوئی نظر آ رہی ہے

یہ اسی لئے استعمال کیا گیا ہے کے پڑھنے والا یہ اندازہ لگا سکے کے آندھی کی شدت بوہت زیادہ ہے 
Similar questions