India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 اس رباعی میں شاعر نے کیا پیغام دیا ہے؟
مختصر جواب
14 رباعی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
اس رباہی می انیس نے باغ ،صحرا ،جنگل پہاڑ اور دریا کا ذکر کرتے ہوئے یہ بتایا ہے کے جدھر دیکھیں الله کی قدرت نظر اتی ہے یہ دھرتی الله کی قدرت کا جیتا جاگتا ثبوت ہے

دوسرے رباہی میں یہ کہا گیا ہے کے دنیا میں مختلف قسم کے انسان ہوتے ہیں جو جب بھی کوئی اچھا کام کرتے ہیں تو  اپنی تعریف کرنے لگ جاتے ہیں ان کو کم ظرف انسان بھی کہا جاتا ہے

تیسری رباہی می یہ کہا گیا ہے کے زندگی گزرتی رہتی ہے اور ہر انے والی پریشانی کو سر پی سوار نہیں کرنا چائیے اگر ہم ہر وکٹ کو ہنس کے گزاریں تو ہر وکٹ گزر ہے جائے گا 
Similar questions