1 شاعرنے اس رباعی میں مذہب کے کس پیغام کا ذکر کیا ہے؟
مختصر جواب
14 رباعی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
1
شاعرنے اس رباعی میں مذہب کے جس پیغام کا ذکر کیا ہے وہ یہ ہے کے ہمے باہمی میل جول اور امن کے ساتھ زندگی گزارنی چائیے
مذہب کے نام پر کسی کو کبھی کسی سے لڑائی یا بحث نہیں کرنی چاہے اور ہر مذہب کو اچھا سمجھنا چاہے مذہب جو مرضی ہو ہم سب ایک ہیں اور ہم سب کوئی فرک نہیں حلانکے مذہب ہم سب کو صابر سکھاتا ہے پھر بھی ہم مذہب کے نام پر لڑتے ہیں اور مذہب کے نام پر ہے سب سے جدا ہیں

Similar questions
English,
7 months ago
Computer Science,
7 months ago
Math,
7 months ago
India Languages,
1 year ago
India Languages,
1 year ago
Physics,
1 year ago
History,
1 year ago
Physics,
1 year ago