1 آئی-سی-ایس بننے کے بعد وحید میں کیا تبدیلی آئی؟
مختصر جواب
3 آئی-سی-ایس
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
please translate it english or hindi so we can answer your question
Answered by
0
وحید میں جو تبدیلی اایی وہ تھی سنجیدگی ،متانت ،سنجیدگی ،خودداری ،وقار ،زودفہمی ،جمازیبی ،سخن سنجی آ گی تھی
وحید کی شخصیت ہی دوسری ہو گی تھی جیسے ہی اس نے محمّد پور کے پھٹے پرانے کپڑے اتارے ور الا آباد کے نیے چمکتے بھڑکتے کپڑے پہن لئے اس کی وجہ سے اس کی بارہ برس تک کی سب عادتیں پرانے کپڑوں کے ساتھ اتر گی
اسس تبدیلی میں سال دو سال لگے تھے اور ایسا نہیں تھا کے یہ تبدیلی رات و رات آ گی تھی

Similar questions