1 تانگے والے کو گورے نے کیوں مارا؟
مختصر جواب
4 دو فرلانگ لمبی سڑک
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT
Answers
Answered by
0
Friend I can't understand your language please write in English or Hindi .
Answered by
0
تانگے والے کو گورے نے اسی لئے مرا کیونکے اس نے جب تانگے والے سے اسکو کنٹونمنٹ لے جانے کو کہا تو تانگے والے نے کہا کے وہ وہاں جانے کے آٹھ آنے لے گا لیکن گورے نے کہا کے اسکو چھے انے میں جانا ہے لیکن تانگے والا اسس بات کو نہیں مانا اور گورے نے پھر اسکو اسس بات پے مارا
اس نے تانگے والے کو پہلے چھڑی سے مرا پھر جب اسکی چھڑی ٹوٹ گی تو اس نے چمڑے کے ہنٹر سے اسکو مرا وہاں پے سب اکھٹے ہو گئے ہیں اور تانگے والے کو گورے سے معافی مانگنے کے لئے کہا جا رہا ہے
اور تانگے والا اپنی پگڑی سے اپنے آنسو پونچھ رہا ہے اور رو رہا ہے لیکن اسکو کوئی چپ نہیں کرا رہا اور نہ ہے کوئی تانگے والے کی طرف ہے

Similar questions
India Languages,
8 months ago
Physics,
8 months ago
Chemistry,
8 months ago
India Languages,
1 year ago
Math,
1 year ago