Geography, asked by rayedamena, 7 hours ago

السؤال األول : - صوب ماتحته خط :

1-الموقع الفلكي هو المكان من حيث المساحة التي تشغلها الدولة​

Answers

Answered by shivshankarmourya88
0

Answer:

قومی زندگی میں نظم و ضبط کی اہمیت

لفظ ظ نظم یا ضبط اس قدر اہمیت کا حامل ہے کہ ہر کہیں اس کی موجودگی محسوس ہوتی ہے۔ جہاں پر نظم نہیں ہے وہاں پر افراتفری اور غلط نتائج ہی نظر آئیں گے ۔ دنیا کا ہر کام کسی نہ کسی ضابطے یا قاعدے کے تحت ہوتا ہے۔ یہ زمین و آسمان، یہ چاند ستارے اور سورج کسی نظام کے تحت کام کر رہے ہیں ۔ یہ سب کسی قاعدے یا قانون کے تابع رہ کر چل رہے ہیں ۔ سورج کی گرمی، اس کی چمک، چاند کی دمک، لیل و نہار کا گھٹنا، بڑھنا، موسموں کا تغیر و تبدل یہ سب کچھ ایک قانون کے ماتحت ہو رہا ہے۔ سورج کا نکلنا ، اس کا غروب ہونا ، زمین کا گھومنا اور رات دن کا پیدا ہونا ان سب کے لئے ایک وقت مقرر ہے ۔ ان میں سے کوئی بھی عمل اپنے وقت مقررہ سے ایک سیکنڈ بھی ادھر ادھر نہیں ہوسکتا۔ یہ سب کسی قانون کی بدولت ہے ۔ حیوانات، نباتات اور جمادات بھی ایک مخصوص قاعدے کے تابع ہیں۔ غرض کائنات کی ہر چیز کے لئے کوئی قاعدہ مقرر ہے اور وہ اس قاعدے سے باہر نہیں نکل سکتی ۔ ندی نالے، دریا، سمندر بھی ایک خاص ضابطے کے تحت بہتے ہیں۔ پھلدار اور پھولدار درخت بھی کسی قانون میں جکڑے ہوئے ہی پیدا ہوتے ہیں اور اسی طرح سے ختم ہوتے ہیں ۔ کوئی چیز کوئی انسان قانون اور ضابطے سے باہر نہیں ہو سکتا۔ انسان کے جسم میں جو اعضاء بنائے گئے ہیں وہ سارے کے سارے اپنا اپنا کام ایک مخصوص ضابطے یا قانون کے تحت کرتے ہیں۔ دماغ کے لئے ایک ضابطہ مقرر ہے۔ وہ اس کے تحت کام کر رہا ہے۔ دل

Similar questions