India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

1 چکبست نے جس ماحول میں آنکھ کھولی تھی وو ماحول کیا تھا؟
مختصر جواب
9 چکبست لکھنوی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
اس نے جس ماحول می آنکہ کھولی تھی وہ سرحت سے بدل رہا تھا ایک طرف قدامت کا رنگ تھا جو ابھی سمجھ پر چھایا ہوا تھا اور دوسری طرف نیی تہذیب کی بڑھتی اور چڑھتی ہی روشنی تھی جو آہستہ آہستہ اپنا اثر جما رہی تھی

اس ماحول میں تتباہ زیادہ مشتعل اور معیار بوحت سخت تھا کچھ لوگ قدامت پرست تھے اور کچھ لوگ ایک نیی دنیا کے خواب دیکھ رہے تھے

اقبال کی زبان می وہ حالت ایسے تھے کے قلب مومن اور دماغ کافر تھا 
Similar questions