English, asked by hadikhan90, 1 month ago

سوال نمبر 1 - جوڑیاں لگا ئے ۔
اصل پا شد
گرینائٹ
تبدیل شد و پیمانی
مت
B
و نیاز است
کی کھڑکی
C
کو ملی۔
از بیت کا منتظر
E
منی و من​

Answers

Answered by Anonymous
1

Answer:

باب مناقب اھل بیت النّبی صلی اللہ علیہ و سلم و رضی اللہ عنھم

نبی صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر والوں کے فضائل رضی اللہ عنہم اجمعین ۱؎

الفصل الاول

پہلی فصل

۱؎ اہل بیت کے معنی ہیں گھر والے۔اہل بیت رسول چندمعنی میں آتا ہے: (۱)جن پر زکوۃ لینا حرام ہے یعنی بنی ہاشم عباس،علی، جعفر،عقیل،حارث کی اولاد(۲)حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر میں پیدا ہونے والے یعنی اولاد(۳)حضورصلی اللہ علیہ و سلم کے گھر میں رہنے والے جیسے ازواج پاک(۴)حضور صلی اللہ علیہ و سلم کے گھر میں آنے جانے والے جیسے حضرت زید ابن حارثہ اور جیسے اسامہ ابن زید،یہاں ازواج پاک کے سواء باقی حضرات مراد ہیں یعنی اولاد اور خدام خاص کیونکہ ازواج پاک کے لیے مؤلف نے علیحدہ باب باندھا ہے۔خیال رہے کہ بیویوں کا اہل بیت ہونا قرآنی آیات سے ثابت ہے،رب نے حضرت سارہ کو جناب ابراہیم کی اہل بیت فرمایا"رَحْمَتُ اللہِ وَبَرَکٰتُہٗ عَلَیۡکُمْ اَہۡلَ الْبَیۡتِ"حضرت صفورہ کو جناب موسیٰ علیہ السلام کا اہل فرمایا "اِذْ رَاٰ نَارًا فَقَالَ لِاَہۡلِہِ امْکُثُوۡۤا اِنِّیۡۤ اٰنَسْتُ نَارًا"حضرت عائشہ صدیقہ کو حضور صلی اللہ علیہ و سلم کا اہل بیت فرمایا"وَ اِذْ غَدَوْتَ مِنْ اَہْلِکَ تُبَوِّیُٔ الْمُؤْمِنِیۡنَ مَقٰعِدَ لِلْقِتَالِ"اور اولاد کا اہل بیت ہونا حدیث سے ثابت ہے،حضور نے جناب فاطمہ حسنین کریمین اور جناب علی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا اللھم ھؤلاء اھل بیتی خدایا یہ لوگ بھی میرے اہل بیت ہیں لہذا حضور صلی اللہ علیہ و سلم کی ازواج،اولاد سب ہی اہل بیت ہے رضی اللہ عنہم۔خلاصہ یہ ہے کہ بیت تین قسم کے ہیں: بیت نسب،بیت سکن،بیت ولادت اس لیے اہل بیت بھی تین قسم کے ہیں۔(از اشعہ)

Similar questions