India Languages, asked by abdulhamid3601, 6 months ago

1 point
جس میں پلاٹ ,کرداروں, مکالموں کو
اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ (صنف
* (کی شناخت کیجیے۔
افسانہ
O
ڈرامہ O
ناول O​

Answers

Answered by injilakhan782
0

Answer:

ڈراما ایسی کہانی یا قصہ ہے جو اداکاری کے لیے لکھا جائے یا اداکاری کے ذریعے پیش کیا جائے۔ یہ اصطلاح یونانی لفظ (قدیم یونانی: δρᾶμα, drama) سے اخذ ہوئی جس کے معانی حرکت، عمل یا فعل کے ہیں۔ اس لفظ کا ماخذ ایک یونانی فعل (قدیم یونانی: δράω, draō) ہے جس کے معانی ’کرنا‘ یا ’دکھانے‘ کے ہیں۔

Similar questions
Math, 10 months ago