(10) Q.8. Translate into English: : . کتابیں انسان کی بہترین ساتھی ہوتی ہیں۔ اس لیے میں اپنا فارغ وقت زیادہ ترکان کی لائبریری میں گزارتا ہوں۔ میں گھنٹوں بیٹی کتابوں کا مطالعہ کرتا ہوں۔ اور دنیا کے عظیم عالموں سے استفادہ کرتا ہوں۔ بعض دفعہ سوچتا ہوں، کہ طلب کی اکثریت لائبریری میں کیوں نظر نہیں آتی؟ یہ جگہ ویران کیوں ہے؟ اگر طلبا میں مطالعے کا شوق پیدا ہو جائے تو ہمارا ملک خوب ترقی کرے گا۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم مطالعے کی عادت کو فروغ دیں۔
Answers
Answered by
3
Answer:
Books are man's best companion. That's why I spend most of my free time in the Turkish library. I read books for hours. And I benefit from the great scholars of the world. Sometimes
Explanation:
this is what you have written mark me brainly and fol low me . you can give thanks also
Similar questions