World Languages, asked by snfarhanbashir110, 10 months ago

مترادف الفاظ استعمال کرتے ھوئے100 الفاظ پر مشتمل ایک کہانی لکھیں​

Answers

Answered by hodeee4
10

Answer:

مترادف الفاظ (انگریزی: Synonym words)مترادف الفاظ اُن الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم معنی ہوتے ہیں جیسے آفتاب کا مترادف خورشید، حرارت کا مترادف گرمی، جابر کا مترادف ظالم، پتلا کا مترادف دبلا وغیرہ۔

مساوی ترميم

مترادف الفاظ کا مفہوم ترميم

مترادف الفاظ ان الفاظ کو کہتے ہیں جو ایک دوسرے کے ہم معنی ہوں۔

یا

ایسے الفاظ جو ہم معنی ہوں مترادف الفاظ کہلاتے ہیں

یا

مترادف الفاظ سے مراد وہ الفاظ ہوتے ہیں، جو لکھنے میں تو مختلف ہوں مگر ان کے معانی ایک ہی ہوں یا تقریباً ایک جیسے ہوں۔ یہ الفاظ ایک دوسرے کے مترادف ہوتے ہیں۔ کسی بھی فقرے میں کوئی بھی الفاظ استعمال کیا جائے مطلب ایک ہی رہتا ہے

Explanation:

please mark as brainliest answer

and follow me plzz..

Similar questions