Math, asked by rohimehar0301, 16 days ago

ا یک مستطیلی کھیت کا رقبہ 10092مر بع میڑ ہے اس کی لمبا ۂی چؤ ڑا ۂی کا تین گنا ہے اس کا اطا طہ معلو م کر یں​

Answers

Answered by rs9553902
2

Answer:

رميم

ایسی مثلث جس کا ایک زاویہ عین 90 درجے کا ہو (یعنی زاویہ قائمہ ہو) اس ميں قاعدہ اور ارتفاع (یعنی اونچائی) کے مربع کا حاصل جمع اسكے وتر کے مربع کے برابر ہو گا۔ آسان الفاظ میں یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ کسی قائمۃ الزاویہ مثلث کے سب سے بڑے ضلع (یعنی وتر) کا مربع باقی دونوں ضلعوں کے مربعے کے حاصل جمع کے برابر ہوتا ہے۔ (انگریزی میں مربع اسکوائر کہلاتا ہے۔)

قائمۃ الزاویہ مثلث اس مثلث کو کہتے ہیں جس کا کوئی ایک زاویہ 90 درجے کا ہو۔ (کسی بھی مثلث کے نہ دو زاویے 90 درجے کے ہو سکتے ہیں اور نہ ہی تینوں زاویے 90 درجے کے ہو سکتے ہیں۔)

Similar questions