Social Sciences, asked by arooj16, 1 year ago

سرگری نمبر :11
، کوئی سے پانی بزرگان دین کے نام لکھے اور کسی ایک کے بارے میں پانی جملے لکھے۔
ا افلام​

Answers

Answered by itzBiharichora
9

Answer:

پیر سید ثقلین حیدر چوراہی

نیو یارک سے تین گھنٹے کی مسافت پر ایک بزرگ حضرت باوا محی الدین کا مزار ہے۔ یہ وَلی کامل تقریبا ً 13 سال امریکہ میں مقیم رہے اور اس عرصہ میں انہوں نے مختلف خیالات و افکار رکھنے والے مختلف مذائب کے لوگوں کو اِک محبت و الفت کی لڑی میں پرو دیا۔ آج 32 سال ہو گئے اِن کو دنیا سے رخصت ہوئے مگر آج بھی یہاں بڑی تعداد میں لوگ حاضر ہو کر آسودگیاں اور سر شاریاں لے کر لوٹتے ہیں۔ ان کی درگاہ پر بیٹھنے والے خدام آج بھی جب اُن کا ذکر کرتے ہیں تو ان کی پلکیں بھیگ جاتی ہیں اور وہ بڑی محبت کے ساتھ کہتے ہیں کہ باوا نے ساری زندگی کسی کا دل نہیں دُکھایا۔ کسی پر کبھی سختی نہیں کی، کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلایا اور اپنی ذات کو کبھی دوسروں سے بہتر نہیں سمجھا۔ بابا تو شفقت و محبت کا اِک سمندر تھے۔ باوا دنیا سے تو چلے گئے لیکن آج بھی اس درگاہ پر نہ تو کبھی چندہ لینے والا موجود ہے اور ناں نہ کوئی تعویذ بیچنے والا۔ ان صاحبان ِ محبت نے ساری زندگی محبتیں تقسیم کیں اور آج اِنھی محبتوں اور عقیدتوں کا خراج وصول کررہے ہیں۔

Explanation:

Hope it helps you.

Please mark as Brainliest.

⭐️⭐️⭐️

Similar questions