World Languages, asked by taexoe93, 11 hours ago

ایک معمولی سے وائرس ( 19 covid ) نے ہماری زندگیوں کو بری طرح سے متاثر کیا ۔ وضاحت کیجیے ؟​

Answers

Answered by dibyajyotidas2456
0

Answer:

مضبوط بنانے کے مقصد سے بچوں میں کووڈ19 انفیکشن کا جائزہ اور وبا پر نئے سرے سے غورو خوض کرنے کے لئے ایک قومی ماہرین گروپ کی تشکیل کی گئی ہے۔ اس گروپ نے ایسی علامات کی جانچ کی ہے، جو چار سے پانچ مہینے پہلے تک موجود نہیں تھیں۔ اس میں دستیاب ڈیٹا، بیماری سےمتعلق خاکہ، ملک کے تجربے ، بیماری کے محرک ہونے، وائرس کی فطرت اور وبا پر بھی غور کیا ہے اور رہنما ہدایات تیار کی ہیں۔ جنہیں جلد ہی منظر عام پر لایا جائے گا۔ قومی میڈیا سینٹر ، پی آئی دہلی میں آج کووڈ-19 پر ہوئی صحت کی مرکزی وزارت کے اخباری نمائندوں کی کانفرنس میں نیتی آیوگ کےرکن (صحت) ڈاکٹر وی کے پال نے یہ معلومات فراہم کیں۔ انہوں نے کہا’ جہاں ہم اس شعبے میں منظم طریقے سے سائنسی واقعات کی ترتیب کا جائزہ لے رہے ہیں، وہیں حالات کا جائزہ لینے کے لئے ایک گروپ تشکیل کیاگیاہے

Please Mark me BRAINLIEAST

Similar questions