India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 غزل کے پانچویں شعر کی وضاحت کرتے ہوۓ نایاب اور کم یاب کا فرق بیان کیجیے-
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
نایاب کا مطلب ہوتا ہے ایسا وہ جو مل نہیں سکتا دنیا می اور جو بوہت کم مکدر میں میسر ہو نایاب وہ ہوتا ہے جو ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتا اور سب سے بوہت الگ ہوتا ہے اور دوسری طرف   کامیاب کا مطلب ہوتا ہے جو بوہت ہی پوھنچا ہوا شکس ہو اور ایسا انسان جو کچھ بھی حاصل کر سکتا ہے اپنی ہر حسرت اپنی ہر خوایش

تو شاعر یہ کہنا چاہ رہا ہے زمانے کو کے ہماری قدر کرو ہم نایاب نہیں بلکے کامیاب ہیں ہم ویسے انسان نہیں جس کو کوئی نہیں جانتا بلکے ویسے انسان ہیں جسکو ہر کوئی جانتا ہے کامیاب ہیں نایاب درحقیقت چھپا ہوا ہوتا ہے لیکن شاعر کہ رہا ہے میں  چھپا ہوا نہیں ہوں اور میں سب کی نظر می ہوں 
Similar questions