India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 آندھی آنے کے کیا آثار نظر آتے ہے؟
مختصر جواب
13 آندھی
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
آندھی انے کے اثار شاعر نے یہ بتاے ہیں کے تعمیراتی تباہی ہو رہی ہے اور ہر طرف غلامی ہے غلامی نظر آ رہی ہے لوگوں پر ظلم ہو رہا ہے اور اسس کے لئے کوئی آواز نہیں اٹھا رہا

اور ملک سے آزادی ختم ہو رہی ہے اور لوگ غلامی کی طرف مطلبہ ہو رہے ہیں اسس نظام می اندھی کا مطلب ہے یہ ہے کے ظلم آ رہا ہے اور نہ انصافی آ رہی ہے 
Similar questions