_
بھارتی محکمہ آثار قدیمہ کے پہلے ڈائرکٹر
۔ ..............................
تھے۔
(الف ) الیکزینڈر
کنم
(ب) ولیم جونس
(2) جان مارشل
(1) فرید یک میکس میولر
Answers
Answered by
3
Explanation:
AIR PIC
ثقافت کی وزارت نے بھارت کے محکمۂ آثارِ قدیمہ کے 7 نئے حلقوں کا اعلان کیا ہے۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر پرہلاد سنگھ پٹیل نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے آثارِ قدیمہ کی یادگاروں کے تحفظ اور رجسٹریشن کے عمل کو سہولت اور تقویت دینے کے بیان کے تناظر میں ثقافت کی وزارت نے اس طرح کے اقدامات کئے ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ یہ نئے حلقے مدھیہ پردیش، تمل ناڈو، اُترپردیش، کرناٹک، مغربی بنگال اور گجرات میں تشکیل دئے جاچکے ہیں۔ جناب پٹیل نے کہا کہ نئے حلقوں میں Trichy، رائے گنج، راجکوٹ، جبل پور، جھانسی اور میرٹھ شامل ہیں۔
وزیر موصوف نے کہا کہ اس سے پہلے پورے بھارت میں ASI کے 29 حلقے تھے۔
Similar questions