India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 سر سیّد کے نانا کے یہاں دسترخوان کے آداب کیا تھے؟
مختصر جواب
4 سر سیّد کا بچپن
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
انکے ہاں سب کھانا ایک ساتھ کھاتے تھے بچوں کے آگے خالی رکابیاں ہوتی تھیں پھر نانا ابو سب سے پوچھتے تھے کے بتاؤ تم کیا خو گے اور جو بھی چیز جو بچا بولتا تھا وہ خود اپنے ہاتھ سے ڈال کر دیتے تھے سب بچے مل کر بوحت ادب اور صفائی سے ان کے ساتھ بیٹھ کر کھانا کھاتے تھے

سب یہ خیال کرتے تھے کے کوئی چیز زمین پر نہ گرے اگر کچھ کپڑوں پر گر جاتا تو وہ یہ بات پسند نہ کرتے

پھر شام کو سب سے سبق سنتے تھے اور جسکو سب اتا تھا اسکو انعام می مٹھی ملتی تھی 
Similar questions