History, asked by attaullah601, 2 days ago

قرار داد پاکستان کے مقاصد کیا تھے۝
جواب:
جواب: قرار داد پاکستان:پاکستانی قوم کے لئے دو اعتبار سے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ 23مارچ 1940ء کو قراردادِ پاکستان اور 12مارچ 1949ء کو قراردادِ مقاصد منظور ہوئی۔ اوّل الذکر قرارداد آل انڈیا مسلم لیگ کے 27ویں سالانہ اجلاس میں اسلامیانِ ہند کے نمائندوں نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی زیر قیادت منظور کی تھی جبکہ آخر الذکر پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے جس کے ارکان کی غالب اکثریت بابائے قوم کے بے لوث رفقاء پر مشتمل تھی‘ منظور کی تھی۔ یہ دونوں قراردادیں ہماری ملی و قومی تاریخ کے سنگ ہائے میل ہیں۔ قراردادِ مقاصد دراصل ان رہنما اصولوں پر مشتمل تھی جن پر اس مملکت خداداد کے آئین کی بنیاد رکھی جانی تھی۔ اسے بانیٔ پاکستان کے دستِ راست‘ وطن عزیز کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان نے منظوری کے لئے پیش کیا۔ 1956ء سے 1973ء تک پاکستان کے تمام دساتیر میں یہ قرارداد بطور دیباچہ شامل رہی تاہم صدر جنرل محمد ضیاء الحق نے 2مارچ 1985ء کو 1973ء کے آئین میں ترمیم کرکے اسکے آرٹیکل 2میں شق الف کا اضافہ کردیا اور یوں قراردادِ مقاصد پاکستان کے آئین کا مستقل حصہ بن گئی۔ یہ امر پاکستان کے اسلامی نظریاتی تشخص کے مخالفین اور سیکولرازم کے علمبرداروں کے لئے آج تک سوہانِ روح بنا ہوا ہے۔
ا

Answers

Answered by rdvishnu73
0

Answer:

سالانہ اجلاس میں اسلامیانِ ہند کے نمائندوں نے قائداعظم محمد علی جناحؒ کی زیر قیادت منظور کی تھی جبکہ آخر الذکر پاکستان کی دستور ساز اسمبلی نے جس کے ارکان کی غالب اکثریت بابائے قوم کے بے لوث رفقاء پر مشتمل تھی‘ منظور کی تھی۔ یہ دونوں قراردادیں ہماری ملی و قومی تاریخ کے سنگ ہائے میل ہیں۔ قراردادِ مقاصد دراصل ان رہنما اصولوں پر مشتمل تھی جن پر اس مملکت خداداد کے آئین کی بنیاد رکھی جانی تھی۔ اسے بانیٔ پاکستان کے دستِ راست‘ وطن عزیز کے پہلے وزیراعظم شہید ملت نوابزادہ لیاقت علی خان نے منظوری کے لئے پیش کیا۔ 1956ء سے 1973ء تک پاکستان کے تمام دساتیر میں یہ قرارداد بطور دیباچہ شامل رہی تاہم صدر جنرل محمد ضیاء الحق نے 2مارچ 1985ء کو

Similar questions