India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

2 رام سہائے کے دروازے پر سپاہی آۓ تو اس نے کیوں کہا کے میرے پاس امان کا پروانہ ہے؟
مختصر جواب
5 آزمائش
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
اس نے یہ اسی لئے کہا کے سپاہی اس کے گھر کے اندر نہ ییں

لیکن اسکے باوجود سپاہی نے اندر انے کی کوشش کی

وہ بوحت در جاتی ہے کے کہیں سپاہی اسکے گھر کے اندر داخل نہ ہو جاییں اسی لئے وہ یہ کہ کر انکو ٹالنا چاہتی ہے کے اس کے پاسس امن کا پروانہ ہے تا کے وہ گھر کے اندر آ کے انکے گھر کی تلاشی نہ لیں

امید ہے آپکو یہ جواب مدد کرے گا اگر آپکو کچھ نہ سمجھ آے تو اپ پوچھ سکتے ہیں 
Similar questions