India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

2 " تمہاری عقل کی دنیا اتنی چھوٹی ہے کہ میرا اس میں دم گھٹنے لگا ہے " طوطے نے ایسا کیوں کہا؟
مختصر جواب
8 من کا طوطا
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مصنف کی اسس سے یہ مراد ہے کے جو من کا طوطا ہے وہ جو چاہے سوچتا ہے لیکن عقل باز دفع بیچ می آ جاتی ہے اور کچھ چیزیں سوچنے سے من کو منا کر دیتی ہے  دماغ من کے ٹوٹے کو فضول چیزیں سوچنے سے روکتا ہے 

اسی لئے باز دفع ہم کچھ ایسی چیزیں سوچ رہے ہوتے ہیں جس کا کوئی سر پیر نہیں ہوتا تب عقل بیچ می آ کر من کے ٹوٹے کو منا کرتی ہے کے یہ نہ سوچو وہ نہ سوچو اسی لئے من کا طوطا عقل سے تانگ آ جاتا ہے کے وہ اسکو جہاں وہ چاہے اسکو جانے سے روکتا ہے 
Similar questions