Hindi, asked by aslampathn36, 3 months ago

(2) ایک شمع سے دوسری شمع روشن ہو جاتی ہے۔ اس جملے کے ذریعے مصنف کا موقف بیان kejey​

Answers

Answered by adibashaikh6
0

یعنی کہ اس میں ایک ماموں اور اس کے بھانجے کے بارے میں پیار محبت ظاہر کی ہے اتنی شدید محبت جسے دیکھ کر ہر کوئی دیکھتا رہ جائے ماموں کے آنے پر اپنے بیٹے کی بیتابی دیکھ کر اس کی ماں نے بھی کہہ دیا ایک شمع سے دوسری شمع روشن ہوجاتی ہے۔

Similar questions