Math, asked by dawoodsaeedprogramme, 5 months ago

20
Date
مولوی عبد ال ان باد فنز حید ر آبار ہی دلیکوں
منتقل کیا​

Answers

Answered by jfupk0038egmailcom
1

Answer:

Sorry I can not understand your questions

Step-by-step explanation:

Answered by loyaltyunuy
1

مقبولیت کے اسباب

مخلوط زبان

ہندی اردو کا جھگڑا

تمام

اقتباس 5

ایک زمانے میں ہندی اردو کا جھگڑا مقامی جھگڑا تھا لیکن جب سے گاندھی جی نے اس مسئلے کو اپنے ہاتھ میں لیا اور ہندی کی اشاعت کا بیڑا اٹھایا اسی وقت سے سارے ملک میں ایک آگ سی لگ گئی اور فرقہ واری عناد اور فساد کی مستحکم بنیاد پڑگئی۔

زبان کے خالص ہونے کا خیال در حقیقت سیاسی ہے لسانی نہیں۔ اس کا باعث قومیت کا بےجا فخر اور سیاسی نفرت ہے۔

اردو کا رسم خط ہندی کی طرح صرف ہندوستان کے ایک آدھ علاقے تک محدود نہیں بلکہ یہ ہندوستان کے باہر بھی بہت سے ملکوں میں رائج ہے۔ کہاں کہاں مٹائیں گے۔ یہاں یہ رسم خط اردو کی پیدائش کے ساتھ ساتھ آیا ہے۔ اس کا مٹانا آسان نہیں

Step-by-step explanation:

mark me as brain list follow me

Similar questions