History, asked by anayach, 1 year ago

22. سری لنکا میں سارک
کے کون کون سے اجلاس اور کب کب ہو چکے ہیں؟
جواب:
23. نیپال میں سارک کے کون کون سے اجلاس اور کب کب ہو چکے ہیں؟
جواب:۔​

Answers

Answered by jotdhillon587854
3

Explanation:

جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم یا سارک جنوبی ایشیا کے 8 ممالک کی ایک اقتصادی اور سیاسی تنظیم ہے۔ یہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم ہے جو تقریباً 1 اعشاریہ 47 ارب لوگوں کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ تنظیم 8 دسمبر 1985ء کو بھارت، پاکستان، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، مالدیپ اور بھوٹان نے قائم کی تھی۔ 3 اپریل 2007ء کو نئی دہلی میں ہونے والے تنظیم کے 14 ویں اجلاس افغانستان کو آٹھویں رکن کی حیثیت تنظیم میں شامل کیا گیا۔

Similar questions