India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

3 " کسی کے روپ میں تم بھی تو اپنے درشن دو " شاعر یہ کس سے کہہ رہا ہے؟
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
درشن کا مطلب ہوتا ہے دیدار یا جلوہ شاعر اسس میں  خدا سے  بات کر رہا ہے اور کہہ  رہا  ہے کے کبھی تم بھی اپنا جلوہ دکھاو

اتنا کچھ دنیا می ہو رہا ہے اور اس کے پیچھے جو ہستی ہے شاعر اس ہستی کو دیکھنا چاہتا ہے اسکا دیدار کرنا چاہتا ہے اسی لئے وہ کہ رہا ہے کے کسی کے روپ میں کسی دن وہ لوگوں کے سامنے ہے ٹکے لوگ دیکھ سکیں 
Similar questions