India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

3 " او دیس سے آنے والے بتا للہ بتا للہ بتا " سے شاعر کے کس احساس کا اظہار ہورہا ہے؟
مختصر جواب
13 او دیس سے آنے والے بتا !
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
او دیس سے انے والے بتا للہ بتا للہ بتا سے شیر کے اس احساس کا اظہار ہو رہا ہے کے جب بھی کوئی شخص ہمارے وطن سے واپس اتا ہے تو اور کوئی اس سے یہ پوچھنا چاہتا ہے کے انکا وطن کیسا ہے

اور یہ بتانے کی کوشش کی ہے کے کس ترہان اس کو اپنا دیس یاد آتا ہے ار اس سے وابستہ ایک ایک چیز یاد اتی ہے 
Similar questions