India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

3 -پودے ایک زمین سے نکال کر دوسری زمین میں لگا دینے سے اپنی نوعیت اور جنس نہیں بدل دیتے-" اس فقرے کی وضاحت کیجیے"
مختصر جواب
3 آئی-سی-ایس
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
3
اس فکرے سے مراد ہے کے پودا جس نسل کا ہوتا ہے وہ اپنی نسل نہیں بدل سکتا چاہے اسکو اچھے ترکے سے دیکھ بھال کرو یا اس کو گلاب کے ساتھ لگا دو اگر وہ گلاب کا پھول نہیں ہے تو وہ کبھی بھی گلاب نہیں بن سکتا 

ایسا ہے وحید کے ساتھ بھی تھا کے وہ جس ماحول می پلا برا تھا وہ چاہے جو بھی کر لیتا اسکی تربیت اسکا ماحول نہیں بدل سکتا تھا 

وہ ایک گاؤں میں رہتا تھا اور اس نے آیی سی یسس  کر لیا تھا لیکن جب وہ اپنے پرانے ماحول می واپس گیا تھا اسکو وہ سب کر کے بوہت اچھا لگا 

جیسے درخت پر چرنا اور اپنے بھی کے ساتھ کھیلنا کودنا 
Similar questions