India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

3 "ان کی اندھیری کوٹھری میں وہ ہزار کینڈل پاور کا بلب تھا جس کی روشنی میں کوئی راہ کٹھن نہ لگتی تھی" اس جملے کی وضاحت کیجئے-
مختصر جواب
9 دوشالہ
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
اس جملے کا مطلب یہ ہے کے حلانکے وہاں پی ایک موم بتی تھی لیکن وہ ایک موم بتی بھی انکے لئے ہزار کنڈلی پاور کے بلب کے مقابلے کی تھی کے انکی کوٹھری میں ایک دیا جلتا تھا بس لیکن انکے پاسس جو یادیں تھیں وہ اتنی روشن تھیں کے وہ ایک ہزار واٹ کے بلب کے مقابلے کی تھی

اس جملے کا  مطلب یہی ہے کے اسس سے فراک نہیں پڑتا کے انکا گھر کتنا اندھیرے میں تھا لیکن انکی یادیں جو انکے ساتھ تھیں وہ ایک سو واٹ کے بلب کے جتنی تھیں 
Similar questions