India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

3 بستی بسنا کھیل نہیں، بستے بستے بستی ہے ' ، اس مصرعے میں پہلے لفظ بستی اور دوسرے لفظ بستی کے فرق کو واضح کیجیے-
مختصر جواب
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
ایک بستی کا مطلب ہے کتے اور محلہ اور دوسری بستی کا مطلب ہے بسنا جس کو اکثر ایسے استعمال کیا جاتا ہے کے وہ وہاں کے مواشی تھے یعنی کے وہاں کے رہنے والے لوگ تھے اور وہاں بوہت سالوں سے بستے تھے

اور اس کا مطلب یہ ہے کے کوئی محلہ یا شہر بسانا کھل نہیں ہے اس کو بسنے می بوہت وکٹ لگتا ہے اور وہ بستے بستے بستی ہے ایک جگہ کو بستی کا نام دینے کے لئے وہاں بوہت عرصے تک رہنا پڑتا ہے اور اسکو جگہ کو اپنا سمجھنا پڑتا ہے 
Similar questions