Hindi, asked by mmahboobfalak786555, 2 months ago

سوال نمبر 3: ہمسائیوں کے حقوق حدیث کی روشنی میں واضح کریں۔​

Answers

Answered by nomankhansajjad7039
1

جواب: ایک حدیث میں ہمسایوں کے حقوق کے سلسلے میں آپﷺ نے فرمایا،" وہ شخص ایمان نہیں رکھتا جو خود پیٹ بھر کھائے اور اسکا ہمسایہاس کے پڑوس میں بھوکا رہ جائے۔

Similar questions