سوال نمبر 3 بارے کا شکار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فی ایکڑ پیداوار کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔
Answers
Answer:
سوال نمبر 3 بارے کا شکار جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے فی ایکڑ پیداوار کس طرح بڑھا سکتے ہیں۔
Explanation:
sorry I can't understand..!
Answer:
پاکستان ماضی میں کبھی گندم، کبھی کپاس اور کبھی چینی تو درآمد کرتا رہا ہے لیکن موجودہ دور میں یہ تینوں اجناس اکٹھی درآمد ہو رہی ہیں
’مظفر گڑھ اور گردو و نواح میں دو تین شوگر ملز کے لگنے کی وجہ سے اب گنے کی فصل بھی کاشت کرنا پڑتی ہے۔‘ یہ کہنا ہے پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ میں کوٹ ادو میں زراعت کے شعبے سے وابستہ خاتون زمیندار رابعہ گورمانی کا جو اپنے شعبے میں بڑھتی ہوئی مشکلات کا شکار ہیں۔
ان کے مطابق زراعت کے بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے ان کا شعبہ کاروبار کے لیے کشش کھو رہا ہے۔
رابعہ گورمانی کوٹ ادو کے علاقے میں زمینداری کرتی ہیں جس کا شمار پاکستان میں کپاس کی پیداوار کے اہم علاقوں میں ہوتا تھا۔
انھوں نے بتایا کہ وہ اپنی زمین پر وسیع پیمانے پر گنے کی کاشت کے ساتھ صرف کچھ ہی حصے پر کپاس کی فصل لگاتی ہیں اور ربیع کے سیزن میں گندم کی کاشت بھی کرتی ہیں۔
Explanation:
pls mark me as brainliest