India Languages, asked by BrainlyHelper, 1 year ago

3 ہر شام مایوس لوٹنے کے بعد بھی من کا طوطا ہر صبح گھر سے کیوں نکل جاتا ہے؟
مختصر جواب
8 من کا طوطا
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
ہر شام مایوس لوٹنے کے بعد بھی من کا طوطا ہر صبح گھر سے اسی لئے نکل جاتا ہے کیونکے وہ اپنی عادت سے مجبور ہے اور اسکا ادھر ادھر بھٹکے بغیر اسکا گزارا نہیں حلانکے ایک دن وہ بوھت  تھک ہار کے آیا اور نہ جانے اس نے کیا کیا سوچا پھر بھی وہ اپنے معمول کی مطابق صوبہ پھر گھر سے نکل گیا کیونکے من کے طوطے کا کام ہے یہی ہے 

اس کو من کا طوطا کہا ہے اسی لئے گیا ہے کیونکے جو انسان کی سوچ ہوتی ہے وہ ار کر کہیں بھی چلی جاتی ہے اور اسس پے انسان کا بھی کوئی زور نہیں ہوتا بس ایک ترہان سے زور ہوتا ہے وہ اپنی عقل استعمال کر کے فضول بتاؤں کے بارے میں نہ سوچے لیکن وہ ایسا کرے تو طوطے کو یہ بات بلکل پسند نہیں اتی اور وہ انسان کو سمجھاتا ہے کے اسکو عقل کا استعمال کم سے کم کرنا چائیے
Similar questions