India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

4 مضمون نگار کالج میں داخلہ کیوں نہیں لینا چاہتا؟
مختصر جواب
10 اشتہارات ' ضرورت نہیں ہے ' کے
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
مضمون نگار کالج میں  داخلہ اسی لئے لئے نہیں لینا چاہتا تھا کیونکے اس کو یہ بات نہیں پسند تھی کے ہر چیز کا اشتیار اخبار میں اتا ہے یہاں تک کے کالج میں  پڑھنے کا بھی 
مضمون نگار ایہتججن یہ بات کرتا تھا کے لوگوں کو ہر چیز کا اشتیار نہیں دینا چائے کیونکے میں نہیں پڑھنا چاہتا وہ اس کے جواب میں یہ اشتیار بھی دینا چاہتا تھا کے میں نہیں پڑھنا چاہتا یا اسس سے مطلق کوئی اشتیار وہ دینا چاہتا تھا ورنہ اس کے علاوہ کوئی اور وجہ نہیں تھی 
امید ہے آپکو یہ جواب سمجھ آیا ہوگا اگر کچھ سمجھ نہیں اتا تو اپ پچ سکتے ہیں 
Similar questions