India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

4 کافر دھوپ ' سے شاعر کی کیا مراد ہے؟
مختصر جواب
13 گرمی اور دیہاتی بازار
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
0
کافر دھوپ سے مراد ہے جیسے کافی ظلم ڈھاتا ہے ویسے ہے یہ کافر دھوپ ہے جو بوہت تیز ہے اور اسس کی کرنیں چھبتی ہیں

بوہت تیز دھوپ کو بھی کافر دھوپ کا نام دیا گیا ہے

شدید گرمی کا منظر دکھایا گیا ہے جہاں پر بوہت تیز دھوپ ہے بلکل ویسے ہے جیسے شدید دھوپ ہو بلکل کافر دھوپ کے مانند 
Similar questions