(4)
ماضی بعید کی کیا تعریف ہے اور اس کے بنانے کا کیا قاعدہ ہے،
کردن متصدر سے اس کی مثال دیئے۔
Answers
Answer:
I didn't understand of the language question please explain it English
ماضی بعید
ماضی بعید وہ فعل ہوتا جس میں کسی کام کا ہونا یا کرنا دُور کے زمانے میں ہو. مثال کے طور پر
عرفان نے سبق پڑھا تھا، سیما سیب لائی تھی، اسلم سویا تھا، شاہدہ نے حلوا پکایا تھا، انیلا کرسی پر بیٹھی تھی، اِن جملوں میں لکھا تھا، پڑھا تھا، لائی تھی، سویا تھا، پکایا تھا، بیٹھی تھی، ماضی بعید ہیں۔
:ماضی بعید بنانا
ماضی بعید بنانے کا اصول یہ ہے کہ مصدر سے ماضی مطلق بنا کر آخر میں تھا بڑھا دیتے ہیں جیسے لکھنا مصدر سے ماضی مطلق لکھا بناتے ہیں اور آخر میں تھا کا اضافہ کرتے ہیں تو لکھا تھا بن جاتا ہے یہ دراصل ماضی بعید ہے۔