Hindi, asked by shahidali13, 4 months ago


حضرت صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی بعثت تبلیغ ہجرت، میثاق مد مین اور مواخات پراید دید دنوٹ تحریر کریں۔
حشتم )​

Answers

Answered by zoya9394
2

Answer:

پچیس سال دو ماہ کی عمر میں حضرت خدیجہ رضی الله تعالیٰ عنہا سے آپ صلی الله علیہ وسلم کا نکاح ہوا، حضرت خدیجہ رضی الله تعالیٰ عنہا کے بطن سے آپ صلی الله علیہ وسلم کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، آپ کی اولاد میں حضرت قاسم رضی الله تعالیٰ عنہ کی پیدائش سب سے پہلے ہوئی، یہ پاوٴں پر چلنا سیکھ رہے تھے کہ ان کی وفات ہوگئی۔ دوسرے بیٹے حضرت عبدالله رضی الله تعالیٰ عنہ ہیں، انہی کا لقب طیب و طاہر ہے، پیدائش کے کچھ عرصہ بعد ان کا بھی انتقال ہوگیا، ان کی ولادت آپ صلی الله علیہ وسلم کو نبوت ملنے کے بعد ہوئی۔

Explanation:

hope this helps plz mark as brainlist

Similar questions