[5]
سوال درج ذیل اقتباس کو بکو الہ آسان اردو میں لکھئے ۔
اگر میں شاعر ہوتا، تو ان پر ایک خوبصورت نظم کہتا، جس میں ان کی خوبصورت شخصیت کو ایک پھول سے
تشبیہ دیتا کہ جس رنگ نہ شوخ ہیں نہ گہر ے لیکن جس کی خوشبو سے سارا ماحول معطر ہے۔ انہیں خود
بھی کبھڑکیلے رنگ اور اونچے سروں والی موسیقی ناپسند تھی۔ وہ شعلہ بازی سے زیادہ دھیمی آواز کو پسند
Answers
Answered by
4
شاعری (Poetry) کا مادہ "شعر" ہے اس کے معانی کسی چیز کے جاننے پہچاننے اور واقفیت کے ہیں۔ لیکن اصطلاحاً شعر اس کلامِ موزوں کو کہتے ہیں جو قصداً کہا جائے۔ یہ کلام موزوں جذبات اور احساسات کے تابع ہوتا ہے۔ اور کسی واقعہ کی طرف جاننے کا اشارہ کرتا ہے۔ ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ آپ نے کوئی حادثہ دیکھا ہو اور وہ آپ کے دل پر اثر کر گیا ہو اور آپ کے اندر سے خود بخود الفاظ کی صورت میں ادا ہو جائے اس اثر کے بیان کو شعر کہتے ہیں اور انہی شعروں کو شاعری کے نام سے جانا جاتا ہے۔ ( موزوں الفاظ میں حقائق کی تصویر کشی کو شاعری کہتے ہیں۔) شعر تعبیر ہے تخیل ہے اسی لیے لاکھوں موزوں کلام ایسے ہیں جو شعر نہیں۔۔۔ شعر کا پہلا عنصر وزن ہے اور دوسرا عنصر خیال حقیقت کو وزن اور خیال کے سانچے میں ڈھالنا کمال سخنوری ہے۔
I hope it's helpful for you..
Similar questions