India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

5 درج ذیل الفاظ سے واحد کی جمع اور جمع سے واحد بنائیے-
قطار سختیاں گردنیں گرمی اشجار روح آفات
عملی کام / Practical Work
13 گرمی اور دیہاتی بازار
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
9
قطار کی جمع ہوگی کی قطاریں قطر ایک واحد الفاظ ہے اور اسکی جمع قطاریں ہیں

سختیاں ایک جمع الفاظ ہے اور اسکا واحد ہوگا سختی

گردانیں ایک جمع لفظ ہے اسکا واحد ہوگا گردن

گرمی ایک واحد لفظ ہے اور اسکی جمع ہوگی گرمیاں

اشجار ایک جمع لفظ ہے اور اسکا واحد ہے شجر

روح ایک واحد لفظ ہے اسکی جمع ہوگی روحیں

آفات ایک جمع لفظ ہے اسکا واحد ہوگا آفت 
Similar questions