India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

5 ذیل کے الفاظ کو جملوں میں استعمال کیجیے-
جگ بستی گھٹا سہل لہو کال
عملی کام / Practical Work
12 غزل
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
4
جگ
یوں تو جگ میں  بوہت سری ہستیاں ہیں لیکن ماہ  جیسی کوئی ہستی نہیں 

بستی جب بھارت میں بحکم آیا تو بوہت ساری بستیاں تباہ ہو گییں اور لوگوں کا کوئی ٹیکھانا نہ رہا 
گھٹا جب گوں می ساون کی گھٹا یی تو یہ خبر سن کر سب کسان بوہت خوش ہو گئے کے انکی فصلوں کو اب پانی لگ جاےگا 

سہل یہ کام اتنا سہل نہیں جتنا لوگ سمجھتے ہیں سیدھی رہ پر چلنے کے لئے آپکو بوہت محنت کرنی پڑتی ہے

لہو سب انسان ایک جیسے ہیں کسی می کوئی فراک نہیں ہم سب ایک ہیں اور ہم سب کے لہو کا رنگ ایک ہے 

کال بوحت مہینوں سے بارش نہیں پر تو اسکی وجہ سے اناج کا کال پڑ گیا 


Similar questions