India Languages, asked by StarTbia, 1 year ago

5 سبق میں جو محاورے اور کہاوتیں بیان کی گئی ہیں ان کی فہرست بنائیے-
عملی کام / Practical Work
8 مخلوط زبان
Class X: Gulzar-e-Urdu - NCERT

Answers

Answered by Shaizakincsem
1
محبت ہے یا کوئی جی کا ہے روگ سدا میں تو رہتا ہوں بیمار  سا

لذت سے نہیں خالی جانوں کا کھپا جانا کب خضر و مسیحا نے مرنے کا مزاجانا

مزے جو موت کے عاشق بیان کھبو کرتے مسیح و خضر بھی مرنے کی آرزو کرتے

یہ ہے کچھ ایسی مثالیں ہیں جو ڈھونڈی گی ہیں اپ خود بھی ڈھونڈ سکتے ہیں  مضمون کو اچھی ترہان پڑھیں اور دیکھیں کہاں پی محوارے استعمال کے گئے ہیں 
Similar questions