شیخ سعدی شیرازی رحمۃ اللہ علیہ ایک عظیم داستاں گو ہیں۔ آپ ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے۔ درسی کتاب کے صفحہ 50 پر شیخ سعدی شیرازی کے بارے میں بنیادی معلومات اور آپ کے کچھ اقوال دئیے گئے ہیں۔ شیخ سعدی نے لازوال حکایات پر مبنی کتابیں لکھیں ۔ آپ شیخ سعدی شیرازی اور اُن کی تصانیف کے بارے میں کسی معلوماتی کتاب یا اِنٹرنیٹ سے پڑھیے اور درج ذیل سرگرمیاں سر انجام دیں کل نمبر: +3+102
• شیخ سعدی شیرازی کا اصل نام لکھیں ۔
• شیخ سعدی شیرازی کی تصانیف کے نام لکھیں ۔
• شیخ سعدی شیرازی کی کتاب سے کم از کم پانچ حکایات پڑھیے اور اپنی پسندیدہ حکایت (کہانی ) کو اپنے الفاظ میں لکھیں ۔
Answers
Answered by
0
Answer:
shaikh sadi sherazi ka asali name
Similar questions