(6)
نے کچھ سیٹ دیے ہوئے ہیں ۔ ان کا مطالعہ کرتے وقت کون سا سینٹ ان تمام سیٹ کے لیے آفاقی سیٹ کے طور پر لیا جائے گا؟
(1) 5 کے ضعف میں اعداد کا سیٹ = A،
کے پہاڑے کے اعداد کا سیٹ = B
12 کے ضعف میں اعداد کا سیٹ = C
(ii) 4 کے ضعف میں اعداد کا سیٹ = P ،
تمام جفت اعداد کا سیٹ =T
4
Answers
Answer: ضرورت بھی ہے، جس کی تکمیل کا واحد ذریعہ یہی مطالعہ ہے، ایک پڑھے لکھے شخص کے لیے معاشرہ کی تعمیر و ترقی کا فریضہ بھی اہم ہے؛ اس لیے مطالعہ ہماری سماجی ضرورت بھی ہے۔ اگرانسان اپنے اسکول و مدرسہ کی تعلیم مکمل کرکے اسی پر اکتفا کرکے بیٹھ جائے تو اس کے فکر و نظر کا دائرہ بالکل تنگ ہوکر رہ جائے گا۔ مطالعہ استعداد کی کنجی اور صلاحیتوں کو بیدار کرنے کا بہترین آلہ ہے۔ یہ مطالعہ ہی کا کرشمہ ہے کہ انسان ہر لمحہ اپنی معلومات میں وسعت پیدا کرتا رہتا ہے۔ اور زاویہٴ فکر ونظر کو وسیع سے وسیع تر کرتا رہتا ہے۔
مطالعہ ایک ایسا دوربین ہے جس کے ذریعے انسان دنیا کے گوشہ گوشہ کو دیکھتا رہتا ہے، مطالعہ ایک طیارے کی مانند ہے جس پرسوار ہوکر ایک مطالعہ کرنے والا دنیا کے چپہ چپہ کی سیر کرتا رہتا ہے اور وہاں کی تعلیمی، تہذیبی، سیاسی اور اقتصادی احوال سے واقفیت حاصل کرتا ہے۔ شورش نے کہا: ”کسی مقرر کا بلامطالعہ تقریر کرنا ایسا ہی ہے جیسا بہار کے بغیر بسنت منانا، یالو، میں پتنگ اڑانا“(۱) یہ تو ایک مقرر کے سلسلے میں بات تھی؛ لیکن ٹھیک یہی صورت ایک قلم کار کی بھی ہے۔ مولانا نورعالم خلیل امینی صاحب فرماتے ہیں: ”آج لوگ لکھنے والے زیادہ اور پڑھنے والے کم ہوگئے جس کے نتیجے میں تحریر کی اثر آفرینی ختم ہوگئی؛ اس لیے تحریر کو موثر بنانے کے لیے ضرورت ہے کہ ایک صفحہ کو لکھنے کے لیے سو صفحچاہئے۔“
حاصل مطالعہ
Explanation: is that understood