World Languages, asked by rajanibala69, 8 months ago

6 lines on morning walk in urdu​

Answers

Answered by jalwindersingh854
4

(1) صبح کی سیر انسان کے لیے بہت ہی زیادہ فائدے مند ہوتی ہے۔

(2) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے انسان کا جسم تندرست رہتا ہے۔

(3) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے بیماریاں دور ہوتی ہیں اور انسان صحت مند ہو جاتا ہے۔

(4) صبح اٹھ کر سیر کرنے سے ایک فائدہ یہ بھی ہے کہ ہمیں اچھے اچھے نظاریں بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔

(5) جب ہم صبح کی سیر کو نکلتے ہیں تو چڑیوں کی چہچہاہٹ اور ہریالی کے خوبصورت نظارے بھی دیکھنے کو ملتے ہیں۔

(6) صبح کے وقت سب سے زیادہ تازہ تازہ ہوائیں ہمارے دل و دماغ دونوں کو بہت سکون دیتی ہیں۔

Answered by skgzp4045
2

Answer:

مارننگ واک سے صحت کے بہت سے فوائد ہیں۔

اس سے ہمارے ذہن کو خوشگوار اور خوشی ملتی ہے۔

یہ جسم سے وزن اور اضافی چربی کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

یہ ذہنی صحت کے لئے بھی انتہائی ضروری ہے۔

یہ دل کا دورہ پڑنے اور ذیابیطس کے مریضوں کے امکانات کو کم کرتا ہے۔

HOPE U LIKE MY ANSWER

Similar questions