Math, asked by ankitfaujdar20, 9 months ago

7
کرے گا اور اگر سارا
اما از او در​

Answers

Answered by cmmonish2008
0

Step-by-step explanation:

عنوان:

اگر امام نے نماز میں سورہ ماعون کی آخری آیت کی تلاوت الذین ہم یرآءُون میں یہ غلطی کی کہ یرآءُون میں و کی جگہ ع استعمال کیا ، کیا اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا نماز کا دہرانا واجب ہوجاتا ہے؟

سوال:

اگر امام نے نماز میں سورہ ماعون کی آخری آیت کی تلاوت الذین ہم یرآءُون میں یہ غلطی کی کہ یرآءُون میں و کی جگہ ع استعمال کیا ، کیا اس سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟ کیا نماز کا دہرانا واجب ہوجاتا ہے؟

جواب نمبر: 6184

24-Aug-2020 : تاریخ اشاعت

فتوی: 609=609/ م

صورت مسئولہ میں تبدیلی معنی کی وجہ سے نماز فاسد ہوگئی، اس نماز کا اعادہ واجب ہے۔

واللہ تعالیٰ اعلم

دارالافتاء،

دارالعلوم دیوبند

متعلقہ سوالات

Q.سفر کی حالت میں رکوع اور سجود کی تسبیحات؟26 مناظر

Q.

ہم لوگ آسٹریا میں رہتے ہیں جہاں گرمیوں میں عشاء کی نماز کا وقت سوا بارہ بجے تک چلا جاتاہے جب کہ فجر کا وقت سوا دو بجے پر۔ لوگ کہتے ہیں کہ مغرب کی نماز کے دیڑھ گھنٹہ بعدعشاء کا وقت شروع ہوجاتا ہے اس لیے وہ لوگ عشاء گیارہ بجے پڑھ لیتے ہیں۔ جب کہ انٹرنیٹ وغیرہ کے مطابق نماز عشاء کا وقت سوا بارہ بجے ہوتا ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ایسا کرنا درست ہے؟

24 مناظر

Q.

میں بربڈوس کا رہنے والا ہوں، ملک چھوٹا ہے اورانگریزی کیLکی طرح اس کی شکل ہے۔ ہوائی اڈہ نیچے کے داہنی جانب واقع ہے اور یہ فناء بلد کے باہر ہے۔ سوال یہ ہے کہ جب طیارے یہاں اترتے ہیں تو کبھی کبھی سیدھے سمندر کے اوپر سے آتا ہے۔ اس میں کوئی مسئلہ نہیں، کیونکہ جب فناء بلد میں نہ ہوا سے نہ زمین سے داخل ہے۔ البتہ کبھی کبھی طیار زمین کے اوپر سے گزرکر آتا ہے اور اس صورت میں ہوا میں شہر کے اوپر سے گزر کر دوبارہ نکل جاتا ہے اور مطار پر ہبوط ہوتا ہے۔ اب جب انگلینڈ سے ہم آتے ہیں تو اکثر ظہر کا وقت ختم ہورہا ہوتا ہے۔ تو سوال یہ ہے کہ اگر ہوائی جہاز ہوا میں شہر کے اوپر سے گزرکر آیا تو مطار پر پہنچنے پر ہم مقیم ہوں گے یا مسافر؟

28 مناظر

Q.

نماز جمعہ کی نیت کیا کرتے ہیں؟ جمعہ کی نماز کی کل کتنی رکعتیں ہیں؟نماز جمعہ کے دو فرض کے علاوہ رکعتوں میں کیا نیت کریں گے؟ کیا ان میں جمعہ کی جگہ ظہر کی نیت کریں گے؟

42 مناظر

Q.آٹھ سال کی چھوٹی ہوئی وتر کی نمازیں کیسے پڑھی جائیں؟ نیز اگر کسی کو مشہور دعائے قنوت یاد نہ ہو تو وہ کیا کرے؟22 مناظر

Q.

کیا فرماتے ہیں علمائے دین امامت کے لیے سب سے زیادہ افضل کون ہے حافظ قرآن یا عالم دین؟

35 مناظر

Q.

عرض یہ ہے کہ نماز میں واجب قرات کی مقدار چھوٹی ۳/ آیت یا ایک بڑی آیت ہے تو بڑی آیت سے مراد کتنی مقدار والی آیت ہے؟ بعض بڑی آیت ایک صفحہ یا نصف صفحہ ہوتی ہے اگر کوئی شخص ایسی بڑی آیت مکمل نہ پڑھ سکے تو کیا اس پر سجدہ واجب ہوگا یا نماز ہوجائے گی؟

45 مناظر

Q.پیشاب ٹپكنے كی بیماری والے امام كی اقتداء میں نماز ہوگی یا نہیں؟29 مناظر

Q.نماز میں کسی آیت کے تکرار کی عادت بنالینا37 مناظر

Q.

تکبیر اولی کی فضیلت کب تک ہے؟

34 مناظر

Q.نماز میں قرأت کے بجائے ا ردو ترجمہ پڑھنا؟34 مناظر

Q.ہم جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہے ہیں اور صف نمبر دو میں کھڑے ہیں اور ہمارے سامنے سے یعنی پہلی صف سے کوئی نماز ی صف چھوڑ کر چلاجائے تو ہمیں حالت نماز میں پہلی صف میں جو جگہ خالی ہوئی ہے اسے پوری کرنی چاہیے؟ اگر ہاں! تو براہ کرم، بتائیں کہ یہ کیسے ہوگا؟18 مناظر

Q.كیا مجبوری میں چیئر پر نماز پڑھنا جائز ہے؟32 مناظر

Q.مسجد کے صحن میں دوسری جماعت کرسکتے ہیں ؟29 مناظر

Q.سجدے میں ایڑیاں باہم ملی ہونی چاہئیں یا الگ الگ؟30 مناظر

دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند، انڈیا © 2020

اس ویب سائٹ کا استعمال اس بات کی علامت ہے کہ آپ استعمال کی شرائط سے متفق ہیں

0

PLEASE MARK ME AS BRANILIEST

Similar questions