Geography, asked by ansarisagir93858, 9 months ago

باب (Chapters)
(1) علاقائی طاقتوں کا عروج
(ii) نو آبادیاتی اقدار کا قیام
اپنے الفاظ میں درجہ ذیل سوالات کا جواب دیں۔
(1) دیوانی کی منظوری دوعملی حکومت اور ہے ےا ء کا قد کس طرح ایک دوسرے سے جڑے ہوئے تھے۔ (100-120 الناز
میں جواب دیں۔)
(ii) میں جانکاری سے ذیل کے خاکوں کو پر کیے۔
مل
دیگر اعمال
کے ایسے اکاء کے درمیان
دیوانی کے عمل میں کئی تبدیلیاں دیکھنے
کوٹلی تھی۔
دیوانی کی عملداری اور نظامت کی
عملداری کو الگ کیا گیا۔
انتظامی امور کے دیبا و کوکم کرنے کی
کوشش کی گئی ۔viii​

Answers

Answered by bubloo10
2

Answer:

Explanation:

پہلی جنگ عظیم میں کامیابی کے بعد تاج برطانیہ نے اپنی ہندوستانی رعایا کے لیے جنگ میں ان کے شاندار خدمات کے اعتراف کے طور پر اصلاحات اور مراعات کا ایک نیا پیکج دیا۔ اس وقت کے وزیر ہند مانٹیگو اور برطانوی ہند کے گورنر جنرل چیمسفورڈ نے مل کر مرتب کیا تھا۔ برٹش پارلیمنٹ نے ان اصلاحات کے بل کو گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919ء کے نام سے پاس کیا۔ لیکن یہ عام طور پر مانٹیگو۔ چمسفورڈ اصلاحات کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

فہرست  

پس منظر

گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919ء کے پس منظر میں مندرجہ ذیل اصلاحات و واقعات قابل ذکر ہیں۔

پہلی جنگ عظیم میں ہندوستانیوں کا کردار

1919ء میں پہلی جنگ عظیم کو برطانیہ اور اس کے اتحادیوں نے ہندوستان اور ہندوستانیوں کی طاقت پر جیت لیا۔ ایک اندازے کے مطابق اس عالمگیر جنگ میں تقریبا دس لاکھ ہندوستانی فوجی فرنگی سرکار کی طرف سے شریک ہوئے۔ جن میں 36 ہزار ہلاک اور 70 ہزار زخمی ہوئے۔ مالی امداد کی مد میں فوجی اخراجات کے لیے ہندوستانی خزانے سے ایک ارب 54 کروڑ روپیہ ادا کیے گئے۔ ان کے علاوہ وفادار ہندوستانیوں نے عطیے کے طور پر مزید ایک ارب روپیہ انگریز سرکار کی خدمت میں پیش کیے۔

معاہدہ لکھنؤ

جنگ کے دوران ہندوستانیوں میں جو سیاسی تبدیلیاں رونما ہوئیں تھیں۔ ان میں آل انڈیا مسلم لیگ اور آل انڈیا کانگریس کے درمیان 1916ء میں طے پانے والا لکھنؤ کا سمجھوتہ کافی اہم تھا۔ اس سمجھوتے کے تحت ہندوستان کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے مطالبات ماننے اور انگریزوں سے مزید اصلاحات اور مراعات حاصل کرنے سے اتفاق کیا تھا۔

ہوم رول کی تحریک

ہندوؤں کے انتہا پسند رہنماؤں بال گنگا دھر تلک اور اینی بیسنٹ نے ہوم رول کے حصول کے لیے اپنی تحریک شروع کر رکھی تھی۔ جس سے ملک میں سیاسی بے چینی بڑھ گئی تھی۔ ان حالات و واقعات کی وجہ سے انگریز سرکار نے جنگ عظیم کے بعد گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919ء کے تحت برطانوی ہند کے لیے جن اصلاحات اور مراعات کا اعلان کیا۔ ان کا بنیادی مقصد ہندوستانی رعایا کو یہ باور کرانا تھا کہ تاج برطانیہ کی خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ ہندوستانیوں کو امورِ حکومت میں شامل کیا جائے تاکہ مستقبل میں ان کو ملک کے مکمل اختیارات سنبھالنے اور چلانے کے لیے اہل بنایا جاسکے۔

نکات

Similar questions