دۓ گۓ الفاظ کے جملے بناۓ:غرور، قدرت، وعدہ خلافی، پرجا
correct answers no spams please
Answers
Answered by
1
Answer:
plz next time write question in english
Answered by
2
Answer:
غرور: غرور کرنا شیطان کا کام ہے
قدرت: کائنات کی ہر چیز میں اللّٰہ کی قدرت کا راز پوشیدہ ہے
وعدہ خلافی: وعدہ خلافی کرنے والے انسان کو کوئی پسند نہیں کرتا۔
پرجا ورڈ کیا ہے؟ ٹھیک ورڈ لکھا ہے؟
Similar questions